ضلعی انتظامیہ ،محکمہ صحت شگر اور ایکٹ آف کائینڈنس اسلام کی جانب سے گرلز ہائی سکول حشوپی شگر میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

urdu news, one-day free medical camp

کیمپ میں اسلام اباد سے تشریف لائے ہوئے ڈاکٹروں کی ٹیم جس میں 15 ڈاکٹرز شامل تھے کثیر تعداد میں مریضوں کا مفت معائنہ کیا اور مفت ادویات فراہم کی گئی۔
اس فری میڈیکل سے تقریباً 900 کے قریب مریضوں استفادہ حاصل کیا۔
کیمپ میں میڈیکل اسپیشلسٹ ، سِکن اسپیشلسٹ ، چائلڈ اسپیشلسٹ ، گائناکالوجسٹ ، اور فزیوتھراپسٹ نے شرکت کی۔
حشوپی شگر میں کیمپ کا انعقاد کرنے پر عمائدین حشوپی ، فڑینگ باماں اور ہورچس نے ڈی سی شگر جناب ولی اللہ فلاحی صاحب ، ڈی ایچ او شگر جناب ڈاکٹر کرامت رضا صاحب ، کیمپ کے چیف آرگنائزر ڈاکٹر محمد کاظم صاحب اور ایکٹ آف کائینڈنس کا شکریہ ادا کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملک کے بلند ترین سطح 76 ہزار پوائنٹس سے تجاویز کر گئی

پرنسز زہرا کا دورہ گلگت بلتستان اور عوامی تواقعات ، فریاد فدائی

urdu news, one-day free medical camp

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں