پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملک کے بلند ترین سطح 76 ہزار پوائنٹس سے تجاویز کر گئی

urdu news, Pakistan Stock Market was suggested by 76 thousand points, the highest level of the country

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملک کے بلند ترین سطح 76 ہزار پوائنٹس سے تجاویز کر گئی
رپورٹ، 5 سی این بزنس
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملک کے بلند ترین سطح 76 ہزار پوائنٹس سے تجاویز کر گئی، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں‌زبردست مثبت رجحان دیکھنے کو ملے ہیں، کاروباری ہفتے کے پانچواں روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں‌تاریخ کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ کر رہے ہیں. اج اسٹاک مارکیٹ میں‌956 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ کاروبار جاری ہے.
گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں‌157 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ انڈکس 100، 75 ہزار پوائنٹس پر بند ہوا تھا . کاروبار کے پانچواٰں روز اسٹاک مارکیٹ 76 ہزار پوائیٹس پر ٹریڈ کر رہے ہیں.

وائس چانسلر کے آئی یوسےAKDN کے سی۔ای۔او کی ملاقات،اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔

پرنسز زہرا کا دورہ گلگت بلتستان اور عوامی تواقعات ، فریاد فدائی

مجلس وحدت مسلمین ضلع شگر کے زیر اہتمام صدر جمہوری اسلامی ایران آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اوردیگر عظیم شخصیات کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادتوں کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

urdu news, Pakistan Stock Market was suggested by 76 thousand points, the highest level of the country

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں