پشاور میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوںکے خلاف آپریشن ، 2 اہلکار شیہد، 5 دہشت گرد ہلاک
پشاور میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوںکے خلاف آپریشن ، 2 اہلکار شیہد، 5 دہشت گرد ہلاک
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پشاور میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوںکے خلاف آپریشن ، 2 اہلکار شیہد، 5 دہشت گرد ہلاک، پشاور میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوںکے خلاف انٹیلجنس بیس آپریشن میں5 دہشت گرد واصل جہنم ہو گئے ، اور پاک کے 2 اہلکار نے جام شہادت نوش کر لیا جس میںکپٹن حسین شیہد اور حوالدار شفیق اللہ شہید شامل ہیں. یہ آپریشن انٹیلجنس بیس تھا،
پاک فوج کےشعبہ عامہ اطلاعات کے مطابق 26 مئی کو انٹیلجنس کی بنیاد پر پشاور کے علاقہ حسن خیل میں کاروائی کی گئی، جس پر دہشت گردوں نے سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میںپاک فوج کے دو اہلکار شہید ہو گئے ، جبکہ 5 دہشت گردوں کا ہلاک کیا گیا.
پاک کے ترجمان نے مذید کہا کہ علاقے میںدہشت گردوں کی اطلاع ہیں ، اسی لیے آپریشن جاری ہے، پاک فوج دہشت گردی کے خاتمہ کا بھر پور عزم رکھتی ہے،. نوجوانوں کے قربانیاںدہشت گردوں کے خلاف آپریشن کو مذید عزم ملتا ہے
urdu news, Security forces operation against terrorists in Peshawar, 2 martyred, 5 terrorists killed