urdu news, 8th class and 5th class result 39

ہمارے محلے اور معاشرے کی حفاظت کو شدید خطرہ لاحق ہو سکتا ہے، کلثوم ایلیاء شگری ۔ بنت حوا فاویڈیشن
رپورٹ، 5 سی این نیوز
ہمارے محلے اور معاشرے کی حفاظت کو شدید خطرہ لاحق ہو سکتا ہے، کلثوم ایلیاء شگری ۔ بنت حوا فاویڈیشن، معاشرتی برائیاں جیسے شراب نوشی، اجتماعی زیادتی اور بے ہودہ گانے وغیرہ کے خلاف قدم نہ اٹھانے سے ہماری محلے اور معاشرے کی حفاظت کو شدید خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ یہ برائیاں نہ صرف فرد کی ذاتی زندگی بلکہ پورے معاشرتی نظام پر منفی اثرات ڈالتی ہیں۔
اگر ہم ان مسائل کو نظرانداز کریں گے تو یہ ہمارے معاشرتی تانے بانے کو کمزور کر دیں گے اور امن و سکون کا ماحول متاثر ہوگا۔ ایسے معاملات میں اداروں، محلے کے رہائشیوں اور معاشرتی رہنماؤں کا کردار بہت اہم ہے۔ سب کو مل کر ان برائیوں کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے اور ایسا ماحول بنانا چاہیے جس میں یہ برائیاں پنپ نہ سکیں۔ہمارے محلے اور معاشرے کی حفاظت کو شدید خطرہ لاحق ہو سکتا ہے، کلثوم ایلیاء شگری ۔ بنت حوا فاویڈیشن

urdu news, safety of our neighborhood and society

منشیات فروشوں کا خاتمہ ، یاسر دانیال صابری

چیف جسٹس نے غیر معمولی اجلاس میں عدالتی اصلاحات، آئینی ‘ترمیم’ پر آئی ایم ایف مشن کو بریفنگ دی

شگرسرمائی سیاحت کی فروغ کیلئے ضلعی انتظامیہ شگر 20 فروری کو ثفاقت ایونٹ زخ ریلی کا انعقاد کرینگے، ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی

100% LikesVS
0% Dislikes

ہمارے محلے اور معاشرے کی حفاظت کو شدید خطرہ لاحق ہو سکتا ہے، کلثوم ایلیاء شگری ۔ بنت حوا فاویڈیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں