ہم ہر قیمت پر اپنی سالمیت اور خودمختاری کے دفاع کےلئے ہمہ وقت ہر قربانی دینے کےلئے تیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف طویل جنگ لڑی، ، ہم ہر قیمت پر اپنی سالمیت اور خودمختاری کے دفاع کےلئے ہمہ وقت ہر قربانی دینے کےلئے تیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف طویل جنگ لڑی، ، ہم ہر قیمت پر اپنی سالمیت اور خودمختاری کے دفاع کےلئے ہمہ وقت ہر قربانی دینے کےلئے تیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف، 2024 میں سیکورٹی فورسز کے ذریعہ 59,775 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز (IBOs) کئے گئے۔
یہ بات آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے جمعہ کو راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف طویل جنگ لڑی۔ انہوں نے کہا کہ مسلح افواج نے 2024 کے دوران دہشت گردوں کے کئی مذموم عزائم بھی ناکام بنائے۔ پاک فوج لائن آف کنٹرول پر کسی بھی قسم کی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، ہم ہر قیمت پر اپنی سالمیت اور خودمختاری کے دفاع کےلئے ہمہ وقت ہر قربانی دینے کےلئے تیار ہیں. آرمی چیف نے کہا تھا کہ دہشتگردی کے خلاف ہر پاکستانی سپاہی ہے چاہے وہ وردی میں ہے یا وردی کے بغیر، رواں سال میں بھارتی حکومت کی جانب سے متعدد فالس فلیگ آپریشنز بھی کیے گئے، حیران کن طور پر ان تمام آپریشنز کی اطلاعات RAW سے جوڑے جعلی Social Media پروپیگنڈہ کے ذریعے دی جاتی رہی ہے.
ایک ایسی شخصیت جو اِس صلاحیت سے عاری ہو کہ وہ اپنی غلطی سے کچھ سمجھے، جو یہ سمجھتا ہو اُسے ہر چیز کا مکمل علم ہے، ایسے رویوں کی قیمت پوری قوم اپنے خون سے چُکاتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کا افغانستان سے متعلق عمران خان کے بیان پر سوال کا جواب
صحافی کا سوال عمران خان کہتے ہیں ہماری افغان پالیسی غلط ہے اسے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، اس پر آپ
کی کیا رائے ہے؟
یہ دوغلی سیاست کا پرچار کرتے ہیں۔ کیا ہمارے شہدا کے خون کی کوئی قیمت نہیں۔ 2021 میں جب دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ گئی تو کیوں انکو واپس لایا گیا۔ طاقت اور دوام بخشا گیا ۔
ڈی جی آئی ایس پی آر
urdu news, ready to make every sacrifice to defend our integrity and sovereignty at any cost,
فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے حسان نیازی سمیت مزید 60 سویلینز کو سزا سنا دیا ،