پاکستان کا ورلڈ پچ ایکسپرٹ لانے کا فیصلہ،

urdu news, Pakistan's decision to bring world pitch expert,

پاکستان کا ورلڈ پچ ایکسپرٹ لانے کا فیصلہ،
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پاکستان کا ورلڈ پچ ایکسپرٹ لانے کا فیصلہ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے باہر سے پچ ایکسپرٹ لانے کا فیصلہ کر لیا. پچ ایکسپرٹ کے لئے بورڈ نے اشہتار بھی دے دیا، پاکستان پچ کو انٹرنیشل اسٹنڈڈ کے مطابق بنانے کے لئے غیر ملکی ایکسپرٹ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے.
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کے خصوصی دلچسپی سے انٹرنیشل لیول کی پچ بنانے جا رہے ہیں.
پی سی بی کے ذرائع کے مطابق چمپین ٹرافی سے قبل مکمل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں

اسکردو، منشیات ایک ناسور ہے، نوجوان خود کو اِس لعنت سے بچائیں، یونیورسٹی کے اساتذہ، سٹاف اور طلباء و طالبات نے آگاہی مہم کے لئے ریلی،

استور، سرکاری امور کی انجام دہی میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جاۓ اور دفتری امور کے علاوہ عوامی کام کو ترجیحی بنیادوں پر انجام دیے جائیں . ڈپٹی کمشنر استور

urdu news, Pakistan’s decision to bring world pitch expert,

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں