پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، سبی ہرنائی سیکشن پر ٹرین کی بحال کر دی
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، سبی ہرنائی سیکشن پر ٹرین کی بحال کر دی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، سبی ہرنائی سیکشن پر ٹرین کی بحال، سبی۔ ہرنائی سیکشن پر ٹرین بحال کر دی گئی ہے، اس کے علاوہ مسافروں کے بے پناہ اصرار پر ریلوے ایکسپریس بھی پشاور سے کراچی تک چلائی گئی ہے جو کہ بہت کامیابی سے اپنے ٹریک پر رواں ہے ایم ایل ٹو پر ٹرینیں بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں،
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، اس کی ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ آن لائن نئی ایپلی کیشن کا آغاز بھی کر دیا ہے
پاکستان ریلوے نے نئی آن لائن ایپ متعارف کروائی ہے رابطہ ایپ کا دائرہ کار ریلوے کی پچھلی ایپ سے بہیے بہتر ہےجس کا مقصد مسافروں کو مزید سہولیات کی فراہمی ہے
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، اوراس میں وقت کے ساتھ مزید بہتری کی بھی کوشش ہے، اہستہ اہستہ تمام ٹرینیں اس ایپ پر منتقل ہو جائیں گی، سٹیشنوں پر موجود واش رومز مسافروں کے لئے بہتر بنائے جا رہے ہیں، سہولیات میں دن بدن اضافہ کیا جا رہا ہے، کوچز کی حالت بہتر بنائی جا رہی ہے، نئی چارجنگ پورٹس بھی جلد ٹرینوں میں انسٹال کر دی جائیں گی۔ پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ
دوسری باری پھر زرداری! پروفیسر قیصر عباس
بلتستان یونیورسٹی میں استقبالِ رمضان کے حوالے سے کانفرنس کا انعقاد، روزہ کی فضیلت پر تفصیلی گفتگو کی
urdu news, Pakistan railway ticket rate, railway new road