شگر گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی شگر آمد ، ممبر اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے صحت راجہ اعظم خان کی عیادت کی

urdu news, Gilgit Baltistan Syed Mehdi Shah visited Shigar

شگر گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی شگر آمد ، ممبر اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے صحت راجہ اعظم خان کی عیادت کی
شگر گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی شگر آمد ، ممبر اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے صحت راجہ اعظم خان کی عیادت کی۔ گورنر گلگت بلتستان نے ممبر اسمبلی سے ان کی خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔ گورنر نے ممبر اسمبلی کے رہائش گاہ جاکر ان کی عیادت کی۔ ممبر اسمبلی راجہ اعظم خان کو تکلیف کے باعث گذشتہ دنوں اسلام آباد میں پتے کا آپریشن ہوا تھا جہاں افاقہ ہونے کے بعد کچھ دن قبل وہ شگر پہنچے تھے۔ ان کی صحت دنبدن بہتر ہوررہے ہیں
urdu news, Gilgit Baltistan Syed Mehdi Shah visited Shigar

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں