شگر ، چلاس بس حادثے میں جان بحق شگر کے شہری فدا حسین کا نماز جنازہ آبائی علاقہ حشوپی میں ادا کرنے کے بعد سپرد خاک کردیا۔
شگر ، چلاس بس حادثے میں جان بحق شگر کے شہری فدا حسین کا نماز جنازہ آبائی علاقہ حشوپی میں ادا کرنے کے بعد سپرد خاک کردیا۔
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر ، چلاس بس حادثے میں جان بحق شگر کے شہری فدا حسین کا نماز جنازہ آبائی علاقہ حشوپی میں ادا کرنے کے بعد سپرد خاک کردیا۔ نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی ، اسسٹنٹ کمشنر شگر اصغر خان احمد ، ڈپٹی ڈائریکٹر سکیورٹی واپڈا میجر یوسف علی سمیت ہزاروں لوگوں کی شرکت, مرحوم فداحسین واپڈا میں ملازم تھے اور چھٹی پر گھر آرہے تھے اور بدقسمتی سے حادثے کا شکار ہونے والی بس میں چلاس ڈیم سائیٹ سے سوار ہوئے تھے۔ مرحوم کی نعش شگر پہنچی تو علاقے میں کہرام مچ گیا۔ جہاں ان کی نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحوم کے پسماندگان میں بیوہ ، چار بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہیں۔
شگر ، چلاس بس حادثے میں جان بحق شگر کے شہری فدا حسین کا نماز جنازہ آبائی علاقہ حشوپی میں ادا کرنے کے بعد سپرد خاک کردیا۔
پاکستان نے تاریخ رقم کر دی، پہلا سٹیلائٹ آئی کیوب چاند پر روانہ کر دیا
اسلام آباد، کے.ٹو ائیرلاین کو پاکستان سول ایشن نے لائسنس جاری کر دیا
Urdu news, Bus accident in Chilas