ہمیں اپنے آئینی حدود کا بخوبی آگاہ ہیں، دوسرے بھی اپنے آئینی حدود میں رہنے کی توقع رکھتا ہوں، ارمی چیف

urdu news, we are well aware of our constitutional limits

اسلام آباد، ہمیں اپنے آئینی حدود کا بخوبی آگاہ ہیں، دوسرے بھی اپنے آئینی حدود میں رہنے کی توقع رکھتا ہوں، ارمی چیف
رپورٹ، 5 سی این نیوز
اسلام آباد، ہمیں اپنے آئینی حدود کا بخوبی آگاہ ہیں، دوسرے بھی اپنے آئینی حدود میں رہنے کی توقع رکھتا ہوں، ارمی چیف، ہم آئینی حدود سے بخوبی آگاہ ہیں، اور دوسرے کو آئینی حدود میں رہنے کی امید رکھتے ہیں. ارمی چیف نے پاک ائیر فورس پاسنگ اوٹ تقریب میں‌کیڈیٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا. ہماری امید اور ہمارا محافظ اسمانوں‌ کے ًمحافظ اور یکجہتی کے ضامن ہیں.
ارمی چیف نے کیڈٹس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپ کی طرز عمل اور اخلاقیات ادارے کے لئے ااحترام کے لئے غیر معمولی ہوگا. پاک فوج اور قوم اپ کے صلاحیتوں اور جذبے کو قوم کے امیدوں پر پورا اترنے پر یقین رکھتے ہیں

اسلام اباد موجودہ حکومت حاجی گلبر خان صاحب کی قیادت میں طلبہ مسائل کے حل پر یقین رکھتی ہے، ترجمان وزیر اعلی گلگت بلتستان فیض اللہ فراق

urdu news, we are well aware of our constitutional limits

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں