گلگت شہر میں بم دھماکہ، ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے

گلگت شہر میں بم دھماکہ، ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے
5 سی این نیوز گلگت،
گلگت شہر میں بم دھماکہ، ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے، گلگت کے علاقے اسکوار کے ایک گھر میں سحری کے وقت زوردار دھماکہ ہوا ، دھماکہ ایک خالی گھر میں ہوا، جس سے کوئی جانی نقصان نہیں‌ہوا، البتہ گھر کو جزوی پر نقصان ہو گیا ، دھماکے کے بعد لوگوں میں‌خوف ہراست پھیل گیا ، دھماکے کے اطلاع ملتے ہی پولیس اہلکار اور ریسیکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے، پولیس نے ابتدائی شواہد اکٹھا کیا اور دھماکے کی نوعیت کے بارے میں جاننے کی کوشش کر رہے ہیں

شگر مجلس وحدت المسلمین شگر کے زیر اہتمام شگر میں جشن نزول قرآن کے حوالے سے قرآن دستور حیات کانفرنس کا منعقد ہوئی

شگر پولیس کا بڑی کاروائی ، یونیورسٹی آف بلتستان سے چوری شدہ مال کے ساتھ چور کو دھر لیا گیا، تفتیش میں‌اہم انکشافات

شگر ، ہنر اور آرٹ میں شگر کی لڑکیاں بھی کسی سے کم نہیں، حشوپی باغ میں پر نقش و نگاری کی نمائش منعقد ہوئی

urdu news, Bomb blast in Gilgit city, rescue reached reached on spot

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں