شگر پولیس کا بڑی کاروائی ، یونیورسٹی آف بلتستان سے چوری شدہ مال کے ساتھ چور کو دھر لیا گیا، تفتیش میں‌اہم انکشافات

urdu news, major operation by the Shigar Police, the thief was nabbed with the stolen goods from the University of Baltistan

شگر پولیس کا بڑی کاروائی ، یونیورسٹی آف بلتستان سے چوری شدہ مال کے ساتھ چور کو دھر لیا گیا، تفتیش میں‌اہم انکشافات
رپورٹ، کرائمز رپورٹر شگر
شگر پولیس کیجانب سے بڑی کاروائی، مقدمہ علت نمبر 08/24 میں اہم پیشرفت، مطلوب سارقاں کو مال مسروقہ سمیت دھر لیا۔ وقوعہ ہذا کے بابت مزید تفتیش و تحقیق جاری ہے
بلتستان یونیورسٹی کے زیر تعمیر عمارتوں سے گزشتہ ہفتے کے دوران چوری شدہ تقریبًا 19 ٹن سریا جسکی مالیت 52 لاکھ بنتی ہے کو برآمد کرلیا ہے۔
ایس ایچ تھانہ سٹی انسپکٹر زمان شگری اور سب انسپکٹر شکور علی کی بہترین حکمت عملی کے نتیجہ میں چوروں کا گروہ بلاتاخیر قانون کی گرفت میں آگئے۔
ایس پی شگر شیرآحمد نے ایس ایچ او تھانہ سٹی و عملہ کو شاباش دی اور وقوعہ ہذا کے بابت تحت ضابطہ کاروائی عمل میں لاکر تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

کراچی ڈکیٹ کے سرغنہ کو سول لائن میں تعینات سی ٹی ڈی کے افسران نے مبینہ ملی بھگت سے ایک ملزم کو رہا کر دیا

نامکمل ایوان! پرفیسر قیصر عباس

حکومت کا بینکوں سے 700 ارب روپے کا اضافی قرضہ لینے کا انکشاف، مجموعی حجم میں بے تحاشہ اضافہ

urdu news, major operation by the Shigar Police, the thief was nabbed with the stolen goods from the University of Baltistan
جاری کردہ: پی آر او ٹو ایس پی شگر

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں