فیصلہ کن ٹیسٹ سے پہلے دھچکا: میر حمزہ انجری کا شکار، انگلینڈ کی فائنل الیون کا اعلان

Urdu News

فیصلہ کن ٹیسٹ سے پہلے دھچکا میر حمزہ انجری کا شکار، انگلینڈ کی فائنل الیون کا اعلان
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس
راولپنڈی فیصلہ کن ٹیسٹ سے پہلے دھچکا: میر حمزہ انجری کا شکار، انگلینڈ کی فائنل الیون کا اعلان، انگلینڈ کے خلاف فیصلہ کن ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے، فاسٹ باؤلر میر حمزہ کمر کی تکلیف کے باعث راولپنڈی ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق میر حمزہ کو کمر کے نچلے حصے میں درد ہے اور انہوں نے پریکٹس سیشنز میں بھی شرکت نہیں کی، صرف معمولی واک اور آرام پر گزارا کیا۔
دوسری جانب، انگلینڈ نے راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ انگلش ٹیم نے 2 تبدیلیوں کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے اور 3 اسپیشلسٹ اسپنرز کو شامل کیا گیا ہے، جن میں جیک لیچ، شعیب بشیر، اور لیگ اسپنر ریحان احمد شامل ہیں۔یاد رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے، اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔فیصلہ کن ٹیسٹ سے پہلے دھچکا: میر حمزہ انجری کا شکار، انگلینڈ کی فائنل الیون کا اعلان
urdu-news-427
مہاراجہ سے آزادی کے 77 سال ، گلگت بلتستان کی موجودہ تقسیم کی تشکیل کا ایک تاریخی تناظر، ذاکر حسین ایڈیشنل سیکرٹری
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع، فوری سماعت کی درخواست
اردو شاعری کا ایک حوالہ”عارف سحاب“ سکینہ اسوہ گرلز کالج سکردو
طلباء تحریک، پروفیسر قیصر عباس

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں