ٹی 20 ، پاکستان کا انگلینڈ کے ساتھ تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا.

T20, Pakistan's third match against England will be played today

ٹی 20 ، پاکستان کا انگلینڈ کے ساتھ تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا.
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس
ٹی 20 ، پاکستان کا انگلینڈ کے ساتھ تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا، پاکستان اور انگلینڈ کے ساتھ 4 ٹی20 سیریز کے تیسرا میچ انگلینڈ کے شہر صوفیا گارڈنز میں ہو گا.
تفصلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی 20 سیریز کھیلا جائے گا، پہلا میچ بارش کا نذر ہو گیا تھا ، دوسرا میچ میں‌انگلینڈ نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے کا ایک صفر کر دیا گیا، پاکستان اپنے سیریز بچانے کے لیے بھر پور کوشش کریں‌گے. قومی ٹٰیم نے بھرپور ٹرینگ بالنگ، بیٹنگ پر خاص توجہ دی گئی ہے. انگلینڈ ٹیم کت کپتان بیٹے کی پیدائش ہونے پر تیسرے ٹی 20 میں‌دستیاب نہیں ہونگے. اس کے جگہ بطور کپتان معین علی ہونگے.

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے بلتستان یونیورسٹی ٹیکنالوجی سنٹر کھرمنگ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، بابر اعظم نے ایک اعزاز اپنے نام کر لیا روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا

T20, Pakistan’s third match against England will be played today

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں