آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، بابر اعظم نے ایک اعزاز اپنے نام کر لیا روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا

urdu news icc T20 world cup 2024 babar azam has achieved an honor

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، بابر اعظم نے ایک اعزاز اپنے نام کر لیا روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، بابر اعظم نے ایک اعزاز اپنے نام کر لیا، بابر اعظم نے انڈین کرکٹر روہٹ شرما کو پیچھے چھوڑ دیا.
بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف نر منگھم میں‌کھیلے گئے دوسرے ٹی20 میچ میں ایل اعزاز اپنے نام کر لیا. قومی ٹیم کے کپتان نے اس میچ میں 32 رنز بنا دئے ، اس طرز کی انٹرنیشل مقابلوں‌میں‌رنز کی تعداد 3 ہزار 987 ہو گئی ہے
بابر اعظم نے یہ اسکور 111 اننگ میں بنائے جبکہ روہت شرما نے 143 اننگ میں بنائے گئے. اب بابر اعظم سے اگئے ویرات کوہلی ہے جس نے 109 اننگ کھیل کر بنائے گئے ہیں.

خیبرپختونخوا میں مختلف کارروائیوں میں 7 اہلکار شہید، 23 دہشت گرد کو مارد یا گیا

T20 world cup 2024,آسٹریلوی کپتان انجری کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کھیلنے کے لیے منتظر،

urdu news icc T20 world cup 2024 babar azam has achieved an honor

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں