T20 world cup 2024,آسٹریلوی کپتان انجری کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کھیلنے کے لیے منتظر،

ICC T20 world cup 2024, T20 Australian captain ready to play T20 world 2024

T20 world cup 2024,آسٹریلوی کپتان انجری کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کھیلنے کے لیے منتظر،
5 سی این نیوز اسپورٹس
T20 world cup 2024,میلبرن ، آسٹریلوی کپتان مارش انجری کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کھیلنے کے لیے منتظر، ورلڈکپ 2024 کے لیے منتظر ہے،.
اسٹریلوی کپتان انجری کے بعدٹریننگ سیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انجری کے بعد امید تھا کہ جلد ریکوری ہوگا، لیکن ریکوری میں زیادہ وقت لگا، لیکن اب پوری طرح تیار ہیں.
آئی پی ایل سے باہر ہونے بعد میرے پاس وقت تھا کہ پوری طرح فٹ ہو جاوں‌، میں جلد باولنگ شروع کروں‌گا، ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے تیار ہوں.
واضح رہے کہ اسٹریلوی کپتان ٹی ٹوینٹی کپتان انڈین لیگ آئی پی ایل سے انجری باعث باہر ہو گئے تھے.

شگر ، بنت حوا فاونڈیشن شگر کے مرکزی رہنما فاطمہ زہرا کی قیادت میں ڈی سی سے ملاقات، خواتین کسی بھی معاشرے کا اہم جزو و رکن ہے۔ ڈی سی شگر

استور، ڈپٹی کمشنر نے موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات اور ممکنہ نقصانات کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد کیاگیا.

گلگت ، جشن بہاراں پولو کب ٹورنامنٹ چلاس نے سکردو کو شکست دے کر اپنے نام کرلیا

شگر، وفاق میں جس پارٹی کی حکومت ہو اس میں رہنا علاقے کی بہترین مفاد میں ہے، مخالفین کی پروپگینڈے کی پرواہ نہیں، وزیر صحت گلگت بلتستان راجہ اعظم خان

ICC T20 world cup 2024, T20 Australian captain ready to play T20 world 2024

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں