ٹی 20، قومی ٹیم ائر لینڈ کے خلاف اپنا دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلے گا.

T20 match update , national team will play second T20 match today

ٹی 20، قومی ٹیم ائر لینڈ کے خلاف اپنا دوسرا ٹی 20 میچ اج کھیلے گا.
رپورٹ، 5 سی این نیوز
ٹی 20، قومی ٹیم ائر لینڈ کے خلاف اپنا دوسرا ٹی 20 میچ اج کھیلے گا.پاکستان ائرلینڈ ٹی 20 میچز کے سیریز میں دوسرا میچ اج کھیلا جائے گا، یہ میچ ائرلینڈ‌کے شہر ڈبلن میں‌کھیلے جائیں‌گے، جو پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے دونوں ٹیمیں امنے سامنے ہونگے،
قومی ٹیم میں ائرلینڈ کے خلاف کھیلنے کے لیئے 2 تبدیلیا ں کی گئی ہیں‌، اج کی میچ میں ابرار احمد اور اعظم خان کو موقع دیا جائے گا، فاسٹ بالر محمد عامر کی بھی شمولیت کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے.
پاکستان ائرلینڈ سیریز کے پہلے میچ میں ائرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دیا گیا تھا، اس طرح‌01-00 ، کی ائرلینڈ کو برتری حاصل ہے.
قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی بھی ائرلینڈ پہنچ گئے ہیں، اور ٹیم کے ساتھ اہم میٹنگ کی گئی ہے، امید کرتے ہیں کہ اگلہ میچ میں‌کامیابی حاصل کرے،

شگراسسٹنٹ کمشنر/سب ڈویژنل مجسٹریٹ ضلع شگر اصغر خان احمد نے حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات دیکھنے کے لیے تھورگو باشہ کا دورہ کیا

گلگت ، گزشتہ روز ایزی پیسہ فراڈ کیس میں ملوث4 نوسربازوں کو جی بی پولیس نے گرفتا کر لیا،

گلگت بلتستان کی ترقی کےلیے وفاقی حکومت بھر پور تعاون جاری رکھے گی، گلگت بلتستان معدنیات کی دولت سے مالامال ہے۔ انجینئر امیر مقام

T20 match update , national team will play second T20 match today

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں