پاکستان آئرلینڈ ٹی 20 کی سیزیز کا پہلے میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں‌سے شکست

ICC T20, defeated Pakistan by 5 wickets in the first match of Ireland T20 series

پاکستان آئرلینڈ ٹی 20 کی سیزیز کا پہلے میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں‌سے شکست
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس،
پاکستان آئرلینڈ ٹی 20 کی سیزیز کی پہلے میچ میں پاکستان کو شکست کا سامنا، پاکستان کو ائرلینڈ کے ہاتھوں‌5 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، ٹی 20 کی تایخ میں‌ائرلینڈ نے پاکستان کو پہلی مرتبہ شکست دے دیا.ائرلینٍڈ ٹیم نے 183 کے تعاقب میں‌اخری 5 اوور میں سنسی خیز مقابلے کے بعد جیت حاصل کیا.ائرلینڈ کے ایڈی البرینی نے 77 ربز بنا کر نمایاں‌رہے. ہیری ٹیکٹر 36، جورج ڈوکریل 24، کپتان پال اسٹیلنگ نے 8 اسکور کئے .
پاکستان کے قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور ز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 اسکور کئے، پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم 57، صائم ایوب 45 رنز بنا دیئے. محمد رضوان 1، فخرزمان 20 رنز کر اوٹ ہو گئے. قومی ٹیم کے بلے باز اعظم خان اور شاداب خان بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے،
پاکستان ائرلینڈ کے درمیان 3 ٹی 20 میچ سیریز کاپہلا میچ میں‌پاکستان کو 5 وکٹوں‌سے شکست دے دی. ائرلینڈ کے کپتان پال اسٹرلینگ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی .

شگر پاکستان تحریک انصاف شگر کی جانب سے 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا،عمران خان کٹھ پتلی حکومت کو تسلیم کیا ہے اور نہ ہی ان سے بات چیت کے لیے تیار ہوں گے ، سینئر نائب صدر حسن شگری ایڈوکیٹ

شگر نو مئی وطن عزیر کی تاریخ میں ایک سیاہ دن کی مناسبت سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، شہید زاکر میموریل ٹرسٹ

پاکستان کا ورلڈ پچ ایکسپرٹ لانے کا فیصلہ،

ICC T20, defeated Pakistan by 5 wickets in the first match of Ireland T20 series

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں