شگراسسٹنٹ کمشنر/سب ڈویژنل مجسٹریٹ ضلع شگر اصغر خان احمد نے حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات دیکھنے کے لیے تھورگو باشہ کا دورہ کیا

urdu news, Assistant Commissioner inspected the flood-damaged lands and ordered the revenue field staff to quickly

شگر اسسٹنٹ کمشنر/سب ڈویژنل مجسٹریٹ ضلع شگر اصغر خان احمد نے حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات دیکھنے کے لیے تھورگو باشہ کا دورہ کیا
شگر(عابد شگری 5 سی این نیوز) اسسٹنٹ کمشنر/سب ڈویژنل مجسٹریٹ ضلع شگر اصغر خان احمد نے حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات دیکھنے کے لیے تھورگو باشہ کا دورہ کیا۔وہاں پر مقامی لوگوں سے ملاقات کی اور متاثرین کی حوصلہ آفزائی کیا۔اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب سے تباہ ہونے والی زمینوں کا جائزہ لیا اور ریونیو فیلڈ سٹاف کو مقامی آبادی کی فصلوں اور زمینوں کو پہنچنے والے نقصانات کی فہرست جلد مرتب کرنے کا حکم دیا۔ محکمہ پی ڈبلیو ڈی کے عملے سے روڈ کو جلد بحال کرنے کے لئے کام شروع کر وا دیا اسکے علاوہ ٹریکٹر بلیڈ کو جلد موقعے پر پہنچانے کا آرڈر جاری کر دیا۔ اور سیلا ب سے خراب ہونے والے بجلی کے کھمبوں اور تاروں کو جلد ٹھیک کرنے کےلئے ایکسین واٹر اینڈ پاور سے بات کر کے جلد عملہ پہنچا کر ٹھیک کرنے کا حکم دیا۔ مقامی لوگ انتظامیہ کی بروقت کاروئی سے بہت خوش ہوئے اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی جلد سے جلد فہرست مرتب کرنے کا مطالبہ کیا۔
شگر(پ ر) اسسٹنٹ کمشنر/سب ڈویژنل مجسٹریٹ ضلع شگر اصغر خان احمد نے حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات دیکھنے کے لیے تھورگو باشہ کا دورہ کیا

گلگت ، گزشتہ روز ایزی پیسہ فراڈ کیس میں ملوث4 نوسربازوں کو جی بی پولیس نے گرفتا کر لیا،

گلگت بلتستان کی ترقی کےلیے وفاقی حکومت بھر پور تعاون جاری رکھے گی، گلگت بلتستان معدنیات کی دولت سے مالامال ہے۔ انجینئر امیر مقام

تعلیمی ایمرجنسی، پروفیسر قیصر عباس

urdu news, Assistant Commissioner inspected the flood-damaged lands and ordered the revenue field staff to quickly

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں