PSL 2024، پاکستان سپرلیگ 2024، شاداب اور شان مسعود میں گرما گرمی، سخت جملوں کا تبادلہ

PSL 2024، پاکستان سپرلیگ 2024، شاداب اور شان مسعود میں گرما گرمی، سخت جملوں کا تبادلہ
رپورٹ، 5 سی این نیوز
PSL 2024، پاکستان سپرلیگ 2024، پاکستان سپر لیگ کے میچ کے دوران شاداب خان اور شان مسعود میں گرما گرمی ہو گئی جس میں تلخ جملہ بازی ہوئی ک
PSL 2024، پاکستان سپرلیگ 2024، راولپنڈی میں پی ایس ایل میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان اور کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود کے درمیان لڑائی کے دوران تلخ جملہ استعمال ہوئے دونوں کے درمیان گرما گرمی آغا سلمان کے غلط بال کیچ کے مطلق ہوئی
PSL 2024، پاکستان سپرلیگ 2024، شاداب خان کے خیال میں شان مسعود نے ریویو کے لیے مقررہ وقت سے تجاوز کیا ہے جس کے جواب میں شان مسعود نے شاداب کو کہا کہ وہ ان کے اور امپائر کے درمیان ہونے والی بات چیت میں مداخلت نہ کریں
PSL 2024، پاکستان سپرلیگ 2024، شاداب کے اعتراض کے باوجود شان مسعود نے ریویو لیا جس میں معلوم ہوا کہ گیند بلے پر نہیں لگی بلکہ صرف آغا سلمان کے پیڈ سے ٹکرائی تھی جس کے نتیجے میں آغا سلمان آؤٹ ہونے سے بچ گئے۔PSL 2024، پاکستان سپرلیگ 2024

PSL 2024, پاکستان سپر لیگ 2024، ایونٹ 9، کوئٹہ اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان آج مقابلہ

PSL 2024, psl live match update, psl 2024 table point

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں