PSL 2024, پاکستان سپر لیگ 2024، ایونٹ 9، کوئٹہ اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان آج مقابلہ

PSL 2024, پاکستان سپر لیگ 2024، ایونٹ 9، کوئٹہ اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان آج مقابلہ
رپورٹ، 5 سی این نیوز
PSL 2024, پاکستان سپر لیگ 2024، ایونٹ 9، کوئٹہ اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان آج مقابلہ، آج ایک ہی میچ کھیلا جائے گا، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گی ، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے ہوگا
PSL 2024, پاکستان سپر لیگ 2024،دوسری طرف گزشتہ روز میں جو میچ ہوا اس میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی تھی اور اس کے ساتھ ہی کراچی کے پلے آف میں پہنچنے کے امکانات تقریباً ختم ہو گئے ہیں۔ PSL 2024, پاکستان سپر لیگ 2024،

گلگت ، روپانی فاؤنڈیشن نے 120 خواتین کو ای سی ڈی میں تربیت دی گئی.

PSL 2024, psl live match update, psl 2024 table point, psl top team

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں