پی ایس ایل 2023 ،پشاور زلمی کا ٹکڑا آج ملتان سلطان ہو گا۔

پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8، پشاور زلمی کا ٹکڑا آج ملتان سلطان ہو گا۔
PSL 2023, Today match schedule.pakistan super league
5 سی این نیوز ویب ۔
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 کے پانچوں میچ پشاور زلمی کا ٹکڑا ملتان سلطان میں ہوگا۔ ملتان سلطان اپنی جیتنے کیلئے پر عزم ہیں ۔ ملتان سلطان کی لاہور قلندر کے خلاف اچھی کارکردگی کے باوجود شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ ملتان سلطان کا دوسرا میچ کویٹہ گلیڈی ایٹر کے ساتھ زبردست کم بیک کیا۔ اور اب اپنی جیت کی تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے پر عزم ہے۔ ملتان سلطان کے کپتان محمد رضوان اب فارم میں واپس آگئے ہیں ۔ شان مسعود اب تک کوئی بڑا کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ہیں ۔ وہ اپنے بھی اپنے جوہر دکھائے پائے گا کی نہیں ۔
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کی زمہ دارانہ بیٹنگ کیھلا گیا ہے
ملتان سلطان کا مقابلہ زلمی کیلئے انتہائی دلچسپ میچ کھیلنے کو ملے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں