پی ایس ایل 2023، کراچی کنگ نے لاہور قلندر کو 86 رنز سے شکست دے دیا.

پی ایس ایل 2023، کراچی کنگ نے لاہور قلندر کو 86 رنز سے شکست دے دیا.
PSL 2023, Pakistan super league, today match psl
5 سی این نیوز ویب.
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8، کے 30 ویں‌میچ میں لاہور کو شکست کا سامنا کر نا پڑا ، اور کراچی کنگ نے لاہور قلندر کو 86 سے ہرا دیا. پی ایس ایل 2023 کا یہ مہچ لاہور کرکٹ اسٹیڈیم میں‌کھیلے گے، جس میں‌کراچی کنگ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اورز میں‌7 وکٹوں‌کی نقصان پر 196 بنائے .
پی ایس ایل 2023 کے اس میچ میں‌کراچی کنگ کے پیلیر محمد اخلاق نے سب سے زیادہ رنز 51 اسکور کیے. عماد وسیم 45 رنز بنایے. طیب طاہر نے 40 نین کنتنگ نے 33 رنز بنا کر اوٹ ہو گیے.
پی ایس ایل 203 کے اس میچ میں‌لاہور قلندر کے بالرز زمان خان اور حارث روف نے 2،2 وکٹیں‌لینے میں‌کامیاب ہو گئے . اور دلبر حسین نے ایک وکٹ حاصل کیا.
پی ایس ایل 2023 کے میچ میں‌لاہور قلندر نے 196 کے تعاقب میں‌110 رنز بنا کر سارے کھلاڑی اوٹ ہو گئے. لاہور قلندر کی جانب سے طلعت حسین نے 25 اور حارث روف 18 بنا کر پویلین لوٹ گیئے .

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں