پی ایس ایل 8 ، لاہور قلندر کا مقابلہ ملتان سلطان سے ٹاکرا ، ٹاس کون جیتا، تفصیلات ۔

پی ایس ایل 8 ، لاہور قلندر کا مقابلہ ملتان سلطان سے ٹاکرا ، ٹاس کون جیتا، تفصیلات ۔
PSL 2023, pakistan super league, today match
5 سی این نیوز ویب ،
پاکستان سپر لیگ 2023, لاہور قلندر کا مقابلہ ملتان سلطان سے ہو گا۔ پی ایس ایل کے 20 ویں میچ میں لاہور قلندر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا ۔ پی اسی ایل میں لاہور قلندر کا پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نمایاں پوزیشن برقرار ہے۔ ملتان سلطان کا پوائنٹس ٹیبل پر دوسرا نمبر پر ہے۔ لاہور قلندر نے پی ایس ایل 2023 میں کل 8 میچز کھیلے گئے ہیں 5 میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر ہے۔ اور ملتان سلطان نے کل 8 میچوں میں سے اب تک 4 میچز جیتے ہیں ۔ اور پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں