پی ایس ایل 8 ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا ۔

پی ایس ایل 8 ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا ۔
PSL 2023, Pakistan super league, today match
پاکستان سپر لیگ سیزن 8 ، اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کراچی کنگ سے آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا ۔ کراچی کنگ نے مقررہ 20 اوور میں 5 وکٹیں گنوا کر 201 رنز بنا دیا۔
پی ایس ایل 8 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان عماد نے 92 رنز اسکورز بنا کر نمایاں رہے۔
کراچی کنگ کے پیلیر عرفان خان نے 30، بلے باز ایڈم روسنگٹین 20 اور طیب طاہر نے 19 اسکور بنا دئیے۔ شیعب ملک نے 19 رنز بنا کر فیہم اشرف کے گیند کا شکار ہو گیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے باؤلر ٹام کرن نے 2 کھیلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ فہم اشرف اور حسن علی نے ایک ایک وکٹ حاصل کر لیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ کے اس سنسنی خیز مقابلے میں 201 کی تعاقب میں مقررہ اوور کے دوسری بال پر اپنا ٹارگٹ حاصل کر لیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے پیلیر اعظم خان نے 72 اسکورر کے کے نمایاں رہے۔ فیہم اشرف 41, الیکسس ہیلز 34 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
پاکستان سپر لیگ کے سیزن 8 میں کراچی کنگ اب تکا 8 میچوں میں سے صرف دو میچ جیت سکا ہے۔ اور اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کی یہ چوتھی جیت ہیں ۔ اب تک اسلام آباد یونائیٹڈ نے 8 میچ کھیلے گئے ہیں جن میں سے 4 میچز جیتے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں