پی ایس ایل 2023، لاہور قلندر کی شاندار فتح. اسلام آباد کو 119 رنز سے شکست

پی ایس ایل 2023، لاہور قلندر نے اسلام آباد کو 119 رنز سے شکست دے دیا.
PSL 2023, Pakistan super league, Today match
5 سی این نیوز ویب.
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 میں‌لاہور قلندر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 227رنز بنایا، اور اسلام اباد یونایٹڈ نے 207 کے تعاقب میں‌107 رنز بنا پائے. 107 رنز کے بڑے مارجن سے اسلام اباد یونایٹڈ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا. رحمان اللہ نے 15، ایلکس ہیلز نے 28، کولن مینرو نے 11 اسکور کئے. شاداب خان نے 12، مبصر خان نے 3، اصف علی7، فہیم اشرف 4 رنز سے اگے نہ بڑھ پائے.حسن علی صرف 18 رنز جھوڑ پائے.
راشد خان نے 4 کھیلاڑیوں کو اوٹ کیا.حارث رووف نے 2 اور ڈیوڈ ویزے نے ایک کھلاڑی کو پویلین لوٹا دیا.
پاکستان سپر لیگ 2023 کے اس ایونٹ میں‌لاہور قلندر کے پیلیرز فخر زمان نے شاندار اینگز کھیل کا مظاہرہ کرتے ہو ئے 57 بالوں پر 115 اسکور بنائے جس میں‌8 چھکے 8 چوکوں‌کی برسات کر دیئے گئے . کامران غلام نے 41 اور عبداللہ نے ایک رن بنا کر اوٹ ہو گئے .سیم بلنگز 32، ڈیوڈ ویزے 6 رن بنا کر پویلین لوٹ گئے . سکندر رضا ایک جبکہ راشد خان نے 15 رنز بنا کر ناٹ اوٹ رہے.
پی ایس ایل 2023 کے اس سنسی خیز میچ میں اسلام اباد کےفضل حق نے 3 کھیلاڑیوں کو اوٹ کر دیا.حسن علی اور سیم جونیئر نے ایک وکٹ لینے میں کامیاب ہوئے.
لاہور قلندر کے ٹیم میں‌، کپتان شاہین شاہ افریدی، وکٹ کیپر سیم بلیگز، فخر زمان،عبداللہ شفیق، کامران غلام، حسین طلعت، سکیندر رضا، ڈیوڈ،راشد خان، حارث روف ٹیم کا حصہ تھے.
اسلام اباد یونایٹڈ میں کپتان شاداب خان، اعظم خان، رحمان خان، اللہ گرباز، ایلکس ہیلز، کولن اصف علی، فہیم اشرف، مبشر خان، محمد وسیم اور حسن علی ٹیم میں میں شامل تھے.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں