پی ایس ایل 2023, پشاور زلمی کا مقابلہ لاہور قلندر ، پشاور زلمی ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ۔

پی ایس ایل 2023, پشاور زلمی کا مقابلہ لاہور قلندر ، پشاور زلمی ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ۔
PSL 2023, Pakistan super league, today match
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8
پی ایس ایل 8 کے میچ میں پشاور زلمی کا مقابلہ لاہور قلندر سے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔
پی ایس ایل 8 ، 2023 ویں میچ میں پشاور زلمی کا ٹاکرا لاہور قلندر کے درمیان میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ پشاور زلمی کے کپتان نے ٹاس جیتنے پر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ پشاور زلمی کے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے ۔
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پچ اچھی لگ رہی ہے ۔ کوشش کریں گے کہ ٹارگٹ 180 سے زیادہ دیں۔ PSL 2023, Pakistan super league, today match
پی ایس ایل 2023 کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کی اگر ٹاس جیتے تو پہلے بیٹنگ کو ترجیح دیتے ۔ لاہور قلندر ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں