پی ایس ایل 2023 کا میچ اب کوئٹہ میں بھی کھیلا جائے گا

پی ایس ایل 2023 کا میچ اب کوئٹہ میں بھی کھیلا جائے گا
The PSL 2023 match will now be played in Quetta as well

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کا آٹھواں ایڈیشن کے چند میچز نواب اکبر بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں 5 فروری کو کھیلے جائیں گے

کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی طرف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مکمل سیکورٹی کی یقین دہانی کرائی گیے ہیں،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں