OGDCL کو صوبہ پنجاب کے شہر اٹک میں تیل کی دریافت

آئل اینڈگیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ OGDCL کو صوبہ پنجاب کے شہر اٹک میں تیل کی دریافت ہوئی ہے ۔OGDCL کے ترجمان کے کہنے کے مطابق تیل کی دریافت اٹک شہر میں کمپنی آپریٹڈویل توت ڈیپ ایک سے پایا گیا
مزید تفصیلات کے مطابق پنجاب میں تیل کی دریافت میں اہم پیش رفت سامنے آئے ہیں OGDCL کے مطابق 5545 میٹر depth توت ڈیپ ایک ویل پر کام کا آغاز دسمبر 2020 سے شروع ہوا تھا البتہ کنویں سے 882 بیرل تیل، 0.93 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس بھی حاصل ہو گی ہیں تیل کی پیش رفت سے کمپنی کے ہائیڈروکاربن وسائل میں کافی اضافہ ہوا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں