نوکری 2024، نجی کمپنی میں مارکیٹنگ اسٹاف اور فوجی رٹائرڈ گارڈ کی ضرورت ہے

job alert today, Job 2024, Marketing Staff and Military Retired Guard required in private company

نوکری 2024، نجی کمپنی میں مارکیٹنگ اسٹاف اور فوجی گارڈ کی ضرورت ہے

پوسٹ کے لیے تعلیمی قابلیت درکار : مڈل، میٹرک، انٹرمیڈیٹ، بیچلر
ملازمت کا مقام: اسلام آباد،
نجی کمپنی اسلام آباد
کام کی نوعیت ،، فول ٹائیم
دو سال کی کم سے کم تجربہ درکار ہیں

نجی کمپنی اسلام آباد میں مارکیٹنگ اسٹاف اور فوجی گارڈ کی مختلف نوکریوں کی درخواستوں مطلوب ہیں ۔ انہیں درخواست دینے والوں کو آن لائن درخواست دینے کیلئے اپنا سی وی اپ لوڈکر سکتے ہیں ۔ پہلے 25 درخواستوں کو شامل کیا جائے گا۔ ان اہل افراد کی تعداد محدود ہے۔
نجی کمپنی اسلام آباد، اسلام آباد، پاکستان میں فوجی صبدار، ایل ٹی وی ڈرائیور، مارکیٹنگ اسٹاف، فوجی رٹائڑد گارڈ، فوجی صبدار میجر اور سیکیورٹی سپروائزر کی نوکریوں کی تفصیلات اپریل 17، 2024 کو روزانہ ایکسپریس نیوز میں شائع ہوئیں۔ تعلیمی قابلیت میں انٹرمیڈیٹ، میٹرک، بیچلر اور مڈل شامل ہے۔

ICC T20 world cup 2024، ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، پاک انڈیا میچ کی ٹکٹ 2 لاکھ 70 ہزار میں فروخت

متحدہ عرب امارات میں شدید بارش، 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا.

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئی ایس سی او) میں نوکری کا موقع

job alert today, Job 2024, Marketing Staff and Military Retired Guard required in private company

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں