ICC T20 world cup 2024، ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، پاک انڈیا میچ کی ٹکٹ 2 لاکھ 70 ہزار میں فروخت

ICC T20 world cup 2024, ticket rate

ICC T20 world cup 2024، ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، پاک انڈیا میچ کی ٹکٹ 2 لاکھ 70 ہزار میں فروخت
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس
ICC T20 world cup 2024، ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان اور انڈیا میچ کے ٹکٹ ہزاروں ڈالر میں ’ری سیل‘: ’ٹکٹ منہگاترین ٹکٹ فروخت ہو رہی ہے.
ICC T20 world cup 2024، ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، اگر آپ کسی بھی شو یا میچ کا ٹکٹ لینا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے شاید آپ آن لائن تلاش کریں گے جہاں ٹکٹ دستیاب ہو۔ وہ ویب سائٹ سامنے آ جائے گی اور آپ تفصیلات دیکھنے کے بعد آسانی سے ٹکٹ خرید لیں گے۔
ICC T20 world cup 2024، ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، یہ وہ طریقہ ہے جو ایونٹس یا تقریبات کی ٹکٹنگ کے لیے امریکہ سمیت دنیا بھر میں اپنایا جاتا ہے۔
امریکہ میں کسی بھی کانسرٹ یا براڈوے شو کے لیے ٹکٹس لاٹری کے ذریعے بھی دیے جاتے ہیں تاکہ لوگوں کو برابری کی بنیاد پر ٹکٹس خریدنے کا شفاف موقع دیا جائے۔ICC T20 world cup 2024، ٹی 20 ورلڈ کپ 2024
ایسا ہی کچھ اس سال امریکہ میں رہنے والے کرکٹ شائقین کے لیے بھی کیا گیا جہاں رواں سال جون میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ سجنے جا رہا ہے۔
ٹکٹس کی فروخت کس کی ذمہ داری؟
ICC T20 world cup 2024، ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آٹھ میچز کے لیے آئزن ہاور پارک میں ایک عارضی سٹیڈیم زیر تعمیر ہے جس میں 34 ہزار شائقین کی گنجائش ہو گی۔
ناساؤ کاونٹی کے حکام یہ واضح کر چکے ہیں کہ ٹکٹوں کی خرید و فروخت کا معاملہ مکمل طور پر آئی سی سی کے کنٹرول میں ہے اور وہ اس سلسلے میں کسی کی کوئی مدد نہیں کر سکتے۔
ان کی ذمہ داری سٹیڈیم کی تعمیر اور میچز کے باقی انتظامی امور سے نمٹنا ہے۔
اس سلسلے میں جب بی بی سی نے ناساؤ کاونٹی کی طرف سے بنائی جانے والی کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ہوسٹ کمیٹی سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تو کئی ای میلز کے بعد بھی جواب موصول نہیں ہوا۔
ICC T20 world cup 2024، ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، امریکہ میں رہنے والی جنوبی ایشیائی کمیونٹی جہاں اس بات پرخوش ہے کہ امریکہ میں کرکٹ اپنی جگہ بنا رہی ہے وہیں اس بات پر مایوس بھی ہے کہ آئزن ہاور پارک میں ہونے والے کرکٹ کے اس اہم ترین مقابلے کی ٹکٹس دستیاب نہیں ہیں اور نہ ہی امریکی انتظامیہ اس سلسلے میں کوئی مدد کر سکتی ہے۔
ICC T20 world cup 2024، ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، سات فروری کو آئی سی سی نے شائقین کو ایک ہفتے کا وقت دیا تھا کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے تمام میچز کے ٹکٹس کی لاٹری میں حصہ لے سکیں۔
ICC T20 world cup 2024، ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، انڈیا بمقابلہ پاکستان کی ایک ’سٹینڈرڈ‘ ٹکٹ کی قیمت175 ڈالر جبکہ وی آئی پی ٹکٹس کی قیمت 300 اور 400 ڈالرز مقرر ہوئی۔
ICC T20 world cup 2024، ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، آئی سی سی کے مطابق لاٹری میں انڈیا پاکستان کے میچ کی ٹکٹ کی ڈیمانڈ باقی میچز کے مقابلے میں آٹھ گنا زیادہ تھی۔
ICC T20 world cup 2024، ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، واشنگٹن ڈی سی کی رہائشی شوبھانگی ماتھر نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا ’ہم ایک انرولمنٹ پر چھ ٹکٹس اپلائی کر سکتے تھے۔ اگر مجھے چھ ٹکٹس مل جاتے تو میرے لیے پیسے دینے تھوڑے مشکل ہوتے۔ اس لیے میں نے انڈیا پاکستان کے میچ کے لیے بس تین ہی ٹکٹس مانگے۔ لیکن وہ بھی نہیں ملے۔‘
ICC T20 world cup 2024، ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، انھوں نے کہا کہ اسے لاٹری کا نام اس لیے دیا گیا کہ وہ یہ بتا سکیں کہ اگر آپ کا میچ ٹکٹ نکل آیا تو آپ خوش قسمت ہیں اور اگر ایسا نہ ہو پایا تو آپ میچ دیکھنے کا موقع پانے والوں میں سے نہیں۔

متحدہ عرب امارات میں شدید بارش، 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ICC T20 world cup 2024, ticket rate

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں