ICC T20 world cup 2024، آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، ٹیم اور گروپ

ICC T20 world cup 2024, team and group

ICC T20 world cup 2024، آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، ٹیم اور گروپ
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس
ICC T20 world cup 2024، ورلڈ کپ T20 جس میں مختلف ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گے اور ان ٹیموں کو مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، جنہیں گروہ اے، گروپ بی، گروپ سی، گروپ ڈی میں تقسیم کئے گئے ہیں.درجہ ذیل تفصلات ملاحضہ فرمایئں.

ICC T20 world cup 2024 کے گروپ اے
بھارت، پاکستان، آئرلینڈ، کینیڈا اور امریکہ کی ٹیمیں شامل ہیں

ICC T20 world cup 2024 کے گروپ بی
انگلینڈ، آسٹریلیا، نمیبیا، سکاٹ لینڈ اور عمان گروپ بی میں شامل ہیں،

ICC T20 world cup 2024، گروپ سی
نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، افغانستان، یوگنڈا اور پاپوا نیو گنی کی ٹیمیں شامل ہیں

ICC T20 world cup 2024 کے گروپ ڈی
جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیدرلینڈز اور نیپال کی ٹیمیں گروپ ڈی میں‌کھیلیں‌گے

میچز کا آغاز کا شیڈول کے مطابق ہوگا
ICC T20 world cup 2024
اس کی تفصیلات اور میچز کے بارے میں مزید اپ ڈیت ہماری ویب سائت سے آپ کو ملتی رہے گی مزید اسپورٹس کے نیوز کے کے لئے وزٹ کریں ااسپورٹس نیوز

ICC T20 world cup 2024, team and group

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں