غربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں تین فلسطینی جاں بحق۔۔

غربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں تین فلسطینی جاں بحق۔۔

مقبوضہ بیت المقدس:مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔۔
اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں پر فائرنگ کے بعد مغربی کنارے میں کشیدگی جاری ہے۔۔
حکام کے مطابق اسرائیلی فوج نے قلندیا اور جنین کے پناہ گزین کیمپوں میں فلسطینیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید ہوگئے۔۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق رواں سال اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 8 فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں۔۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں