گلگت ، راجہ ناصر حکومت میں شامل ، تقریب حلف برداری گورنر ہاوس میں ہوا.

گلگت ، راجہ ناصر حکومت میں شامل ، تقریب حلف برداری گورنر ہاوس میں ہوا.
urdu news
5سی این نیوز ویب،
راجہ ناصر حکومت میں‌شامل ہو گیا، جس کی تقریب حلف برداری گورنر ہاوس میں ہو، حلف برداری کے تقریب کے بعد سوشل میڈیا پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ” جس جس چیز سے تمھارا اختلاف ہو اس کا فیصلہ اللہ تعالی ہی کی طرف ہے، یہی میرا رب ہے،جس پر میں‌نے بھروسہ کر رکھا ہے اور جس طرف میں جھکتا ہوں،
urdu news,Raja Nasir joined the government
شگر کولڈ ڈزٹ کے شیڈول جاری

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں