ہمارا خواب ، پر امن گلگت بلتستان. نجف علی.

ہمارا خواب ، پر امن گلگت بلتستان. نجف علی.
urdu news,Our dream, a peaceful Gilgit-Baltistan
گلگت بلتستان،دیامر یوتھ موؤمنٹ اور یوتھ علماء دیامر کا امپھری کا دھرنے میں شرکت ، انجمن امامیہ گلگت کا چلاس میں تبلیغی اجتماع میں شرکت ، محرم الحرام میں داریل تانگیر کے نوجوانوں کا گلگت میں سبیل اور وزیر اعلیٰ کا بھائی کا مجالس عزا میں شرکت ، سکردو میں چلاس پیٹرول پمپ مالک کا اپنے پیٹرول پمپ پر علم نصب کرنا ، داریل تانگیر تا خپلو کے عمائدین کا نگر میں مشترکہ جلسہ اور انجمن امامیہ بلتستان کے زیر اہتمام بلتستان کے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام کا پھیالونگ ڈاویرجن منصوبے کا آغاز اور چندہ مہم ، گلگت بلتستان کے علماء کرام عوام اور یوتھ کا بنیادی حقوق کے متحد ہونا شاید ریاستی اداروں کو پسند نہیں آیا اس لئے گلگت بلتستان میں ایک بار پھر فرقہ واریت پھیلانے کی سازش کیا جا رہا ہے
قبلہ آغا باقر حسین الحسینی کے کسی تقریر سے گلگت بلتستان کسی بھی شخص کو تکیلف پہنچا ہے تو میں ان تمام دوستوں سے معافی مانگتا ہوں urdu news,Our dream, a peaceful Gilgit-Baltistan
دیامر یوتھ موومنٹ ، دیامر کے علماء کرام اور دیامر سے حال ہی میں منتخب وزیر اعلیٰ کا اب امتحان شروع ہوا ہے
ہم نے پچھلے سال غواڑی کا معاملہ بہتر انداز میں حل کیا ہے
امید کرتا ہوں دیامر اور چلاس سے بھی امن و آشتی اور پیار ومحبت کی خوشبو سے پورے گلگت بلتستان مہکے گا
ہمارا خواب پر امن گلگت بلتستان
urdu news,Our dream, a peaceful Gilgit-Baltistan

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں