WhatsApp Image 2023 11 15 at 9.47.32 PM 196

شگر یو این ڈی پی کے زیر اہتمام گلاف-II کے تحت دو روزہ تربیتی سیشن اختتام پذیر ہوگئے
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر یو این ڈی پی کے زیر اہتمام گلاف-II کے تحت دو روزہ تربیتی سیشن اختتام پذیر ہوگئے۔ شگر فورٹ میں یو این ڈی پی کے زیر اہتمام گلاف 2 پروگرام کے تحت تربیتی نشست کے دوسرے روز علاقے کی خواتین کے لئے تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں یو این ڈی پی کنسلٹنٹ راحیلہ سعاد نے قدرتی آفات اور ایمرجنسی صورت حال کے دوران بروقت کئے جانے والے اقدامات کے بارے میں خواتین کو بریفنگ دی اس کے علاوہ انہوں نے بتایا کہ خواتین سمجھ سکیں کہ پروجیکٹ مینجمنٹ ، ڈویلپمینٹ اور ڈیزاسٹر مینیجمنٹ کیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز تمام ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ تربیتی نشست رکھی گئی تھی جس میں شرکاء کو Gender action plan for an inclusive and sustainable approach towads disaster risk reduction کے حوالے سے ٹریننگ دی تھی
urdu news, two-day training session under Gulaf-II organized by Sugar UNDP concluded

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر یو این ڈی پی کے زیر اہتمام گلاف-II کے تحت دو روزہ تربیتی سیشن اختتام پذیر ہوگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں