شگر ، دنیا میں قیام امن کے لئے فلسطینی مسائل کو حل کرنا ہوگا تحاد اہلحدیث کی کے رہنما عمران حسین شگری
شگر ، دنیا میں قیام امن کے لئے فلسطینی مسائل کو حل کرنا ہوگا تحاد اہلحدیث کی کے رہنما عمران حسین شگری
شگرمرکزی مسلم لیگ اور اتحاد اہلحدیث کی کے رہنما عمران حسین شگری نے کہا ہے کہ دنیا میں قیام امن کے لئے فلسطینی مسائل کو حل کرنا ہوگا وگرنہ امن خواب ھوگا اقوام متحددہ اسرائیل کی لونڈی اور غلامی کرنا چھوڑدے فلسطینی مظلم بچوں پہ ظلم کا نوٹس لے جانب داری نہ کریں۔مرکزی مسلم لیگ کا واضح موقوف ھے جو بانی پاکستان کی ہے .اسرئیل غاسب اور دہشت گرد ملک ھے اقوام متحدہ اس کوظلم کرنے سے روکےاور دوغلہ پن چھوڑدے یوکرینی جنگ کریں تو ازادی کے لئے تو جائز سب ان کے حق اگر مسلمان اپنی بقاء کی جنگ کریں تو دہشت گرد یہ دوغلی پن بھی ختم ھوناچاہئے فلسطینی علاقے ان کا حق ھے واپسی ملنا چاہئے.مرکزی مسلم لیگ اور اتحاد اھلحدیث کی اعلان پہ کل شگر تمام جامعہ مسجدوں میں فلسطین کے حق میں قرارداد یں پاس کرئن گے اور مظلوم فلسطینی بھائیوں کےحق میں خصوصی دعاؤں کا اہتمام ھوگا
Urdu news, To establish peace in the world, the Palestinian issues must be resolved