گلگت بلتستان کے سٹوڈنس میں صلاحیت کی کمی نہیں ہے ۔ جی بی ٹینیکل انسٹیٹیوٹ آف بلتستان میں تقریب سے خطاب

urdu news, There is a need to pay attention to artificial intelligence

گلگت بلتستان کے سٹوڈنس میں صلاحیت کی کمی نہیں ہے ٹیکنیکل سائنس،سوشل سائنس کیساتھ آنے والے چلنجز سے نمٹنے کےلئے آرٹیفشل انٹلیجنس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ جی بی ٹینیکل انسٹیٹیوٹ آف بلتستان میں تقریب سے خطاب

جی بی ٹینیکل انسٹیٹیوٹ آف بلتستان کے زیر اہتمام یوم آزادی گلگت بلتستان کے پروگرام سے رکن گلگت بلتستان کونسل شیخ احمد علی نوری، رہنما مجلس وحدت مسلمین شیخ محمد جان حیدری،پرنسپل کالج سید کامران اور دیگر نے خطاب کیا۔
مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
ہم نے جس خلوص کیساتھ
گلگت بلتستان کو آزاد کرکے الحاق کیا
کیا ریاست پاکستان نے ہمیں اس کا صلہ دیا؟
گلگت بلتستان بائی چوائس پاکستانی ہے باقی بائی چانس پاکستانی ہیں۔
آج تک گلگت بلتستان کو نہ تعلیمی حقوق ملے۔
نہ آئینی نہ شہری اور نہ ہی دیگر شعبوں میں۔
سالوں میں ہمیں حقوق سے محروم کیوں رکھا گیا ہے؟76
بجلی صحت پانی تعلیم سمیت کوئی بنیادی حقوق نہیں ہے۔
اسٹبلشمنٹ
بیوروکریسی
مافیاز کو سہولیات دیا لیکن آزادی دلانے والے عوام کو نہیں۔
الحاق سے آج تک ریاست نے ہم سے وفا نہیں کیا۔
لیکن ہمیں بجلی میسر نہیں
اب زمینوں اور پہاڑوں پر قبضہ کرکے نئے ڈوگرے راج کی بنیاد رکھی جارہی ہے۔
ہمیں آج بھی آزادی کی جنگ لڑنے کی ضرورت ہے
کل ہم ڈوگروں اور ہندوستان کے غلام تھے
آج ظالم ستمگر ریاست کے غلام ہیں۔
انہوں نے کہا کہ
باقی تمام صوبے بائی چانس پاکستانی ہیں ہم گلگت بلتستان والے بائی چوائس پاکستانی ہیں
1948 میں ہم نے مقپون داس سے دشمنوں کو بھگایا تھا 1988 میں ہم پر اسی جگہ لشکر کشی کی گئی آج 2024 میں 76سال ہونے کے باوجود نہ ہمیں آئینی حقوق دیں ہیں اور نہ بنیادی انسانی حقوق۔
گلگت بلتستان کے سٹوڈنس میں صلاحیت کی کمی نہیں ہے ٹیکنیکل سائنس،سوشل سائنس کیساتھ آنے والے چلنجز سے نمٹنے کےلئے آرٹیفشل انٹلیجنس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
urdu news, There is a need to pay attention to artificial intelligence

شگر میں رہائشی مکان میں اگ لگنے سے قیمتی اشیاء جل کر خاکستر ہوگئے۔ حسب روایات ریسکیو 1122 کے گاڑی میں‌ خرابی اور پانی نہ ہونے سے امدادادی کاروائی میں حصہ نہیں‌لے سکے

شگر، یکم نومبر یوم آزادی گلگت بلتستان کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شاہی پولو گراؤنڈ شگر میں خوبصورت ایونٹ کا انعقاد

شگر میں لوگوں کو پینے کی صاف پانی کی فراہمی ان کی اولین ترجیح تھا جس پر عمل پیرا ہوکر شگر میں لوگوں کو پینے کی میگا پروجیکٹ کا کام جاری ہے ، وزیر صحت راجہ اعظم خان

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں