ضلع شگر چند گھرانوں کی جاگیر ہے نہ ہی اداروں اورپارٹیوں کے دسترخوانوں سے ہڈیاں چبانے والے جاہلوں کے رحم وکرم پر چھوڑاجاسکتاہے ، معروف عالم دین و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی علامہ حسن جوہری

urdu news

ضلع شگر چند گھرانوں کی جاگیر ہے نہ ہی اداروں اورپارٹیوں کے دسترخوانوں سے ہڈیاں چبانے والے جاہلوں کے رحم وکرم پر چھوڑاجاسکتاہے ، معروف عالم دین و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی علامہ حسن جوہری
رپورٹ، 5 سی این نیوز شگر
شگر معروف عالم دین و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی علامہ حسن جوہری نے کہا ہے کہ فاسق حکومتوں کو فاسق افراد اور لاش نوچنے والوں کی ضرورت ھوتی ھے ضلع شگر چند گھرانوں کی جاگیر ہے نہ ہی اداروں اورپارٹیوں کے دسترخوانوں سے ہڈیاں چبانے والے جاہلوں کے رحم وکرم پر چھوڑاجاسکتاھے۔ جنہیں مرد وزن میں تمییز نہیں وہ وزیربن سکتے ھے انسان کبھی نہیں بن سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم انسانیت دینی اقدار رحم وکرم وانصاف کے جنازے نکالنے کے بعد اب باری صحت کی ھے وہ بھی عوام دیکھ ھی لیں گے کس قسم کے سوچ کا مالک ھے اورکیاخدمات انجام دیں گے۔ گلبرحکومت کاخاتمہ انشااللہ انہی گروہ کے منحوس وجود سے ذلت ترین رسوائی کے ساتھ ہونگے ۔ ہم تحریک بے مثال شگر لازوال شگرکا آغاز کرنے جارھے ھے شگرکے تعلیم یافتہ جوان علما وبزرگان تیار رھیں انشااللہ تحریک انصاف کو بھی اب ہوش آناچاھیے کہ عمران خان کے سوچ کے برعکس مافیا اور ان کے ھم فکر رشتوں کے گرد پارٹی کو قربان کرنے کا نتیجہ یہی ہوناھے۔

گلگت ، بگاردو تھنگ میں ہائی سکول کی پروجیکٹ کو روکنے والی بات میں کوئی حقیقت نہیں غلام شہزاد آغا ، وزیر تعلیم گلگت بلتستان کا صوبائی وزیر پلاننگ کے درمیان لفاظی جنگ شروع

لاہور ایئر پورٹ پر بیرون ممالک سفر کرنے والے افراد کے لیے امیگریشن کے عمل کو آسان بنانے کیلئے، ایف آئی اے نے فیصلہ کیا ہے

urdu news, the ignorant people who chew bones from the tables of institutions and parties.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں