گلگت ، بگاردو تھنگ میں ہائی سکول کی پروجیکٹ کو روکنے والی بات میں کوئی حقیقت نہیں غلام شہزاد آغا ، وزیر تعلیم گلگت بلتستان کا صوبائی وزیر پلاننگ کے درمیان لفاظی جنگ شروع

urdu news update

گلگت ، بگاردو تھنگ میں ہائی سکول کی پروجیکٹ کو روکنے والی بات میں کوئی حقیقت نہیں غلام شہزاد آغا ، وزیر تعلیم گلگت بلتستان کا صوبائی وزیر پلاننگ کے درمیان لفاظی جنگ شروع
رپورٹ، 5 سی این نیوز
صوبائی وزیر پلا ننگ راجہ ناصر میری ADP میں شامل بگاردو تھنگ ہائی سکول کی پروجیکٹ کو روکنے کی کوشش کررہے ہیں
وزیر تعلیم غلام شہزاد آغا
بگاردو تھنگ میں ہائی سکول کی پروجیکٹ کو روکنے والی بات میں کوئی حقیقت نہیں وزیر تعلیم اپنی اے ڈی۔پی سے کوئی بھی پروجیکٹ رکھ دے ہمیں خوشی ہوگی ہم وزیر تعلیم کیساتھ ملکر روندو میں تعلیمی مسائل کے حل کے لئے کوشش کرینگے
وزیر پلاننگ راجہ ناصر
لینڈ ڈونر ، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ، اور این۔جی۔او کے درمیان موجودہ پرائمری سکول پر کورٹ میں کیس چل رہا ہے اسلئے موجودہ پرائمری اسکول کی اپ گریڈیشن نہیں ہوسکتی۔
راجہ ناصر علی خان
زرائع کے مطابق بگاردو تھنگ میں پرائمری سکول قائم ہیں جہاں ہائی سکول کی اشد ضرورت ہے، صوبائی وزیر تعلیم شہزاد آغا نے تعلیمی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی اے ڈی پی میں ہائی سکول کا منصوبہ رکھا تھا
میڈیا کے رابطے پر صوبائی وزیر تعلیم شہزاد آغا کی تصدیق، جبکہ وزیر پلاننگ راجہ ناصر علی خان نے ہائی سکول کی مخالفت کرنے والی بات کی تردید کی۔

گلگت، چیف سیکریٹری کی ہدایت پر گلگت بلتستان بھر میں صفائی مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

شگر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس شگ میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کو آر ایچ سی شگر نے مثبت انفرادی وسماجی روئے اور بہتر زندگی کے حوالے سے سیشن کا انعقاد

Urdu news, There is no truth to the high school project stoppage in Bagardo Thing

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں