WhatsApp Image 2024 03 11 at 11.08.27 PM 271

شگر اے کے آر پی اور ایل او سو مرہ پی کے تعاون سے خواتیں کو باروزگار بنانے کے لیے کمپیوٹر کورس سنٹر کا افتتاح کر دیا
رپورٹ، فیصل دلشاد شگری 5 سی این نیوز
شگر اے کے آر پی اور ایل او سو مرہ پی کے تعاون سے خواتیں کو باروزگار بنانے کے لیے کمپیوٹر کورس سنٹر کا افتتاح کر دیا اس سنٹر میں کمپیوٹر کے مختلف کورس کا انعقاد ہوگا جس سے خواتین باروزگار ہوگا
سنٹر کا قیام کا مقصد دورجدید کے تقاضوں کے مطابق خواتین کو کمپیوٹر کی تعلیم و تربیت دینا ہے اس سنٹر میں بیس خواتین ایک ساتھ کورس کر سکے گا اور ہر کورس تین ماہ کا ہوگا ایک او سو مراپی کے چئیرمین مالک عادل کا کہنا تھا کہ خواتین ہمارے معاشرے کا اہم رکن ہے ان کے تعلیم و تربیت کے بغیر معاشرا ترقی نہیں کرسکتا اس طرح کے مزید کورس کرنے کی کوشش کرے گا تاکہ خواتین خودمختار ہو سکے
Urdu news, support of AKRP and LSO Marapi inaugurated computer center

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر اے کے آر پی اور ایل او سو مرہ پی کے تعاون سے خواتیں کو باروزگار بنانے کے لیے کمپیوٹر کورس سنٹر کا افتتاح کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں