شگر جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے شگر میں ریلی ، ہفتہ وحدت کا آغاز

شگر جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے شگر میں ریلی ، ہفتہ وحدت کا آغاز
رپورٹ ، عابد شگری 5 سی این نیوز ویب
شگر( عابدشگری ) جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے شگر میں ریلی ، ہفتہ وحدت کا آغاز ، جشن آمد مصطفی کی صداؤں سے فضا گونج اٹھا۔ریلی میں تمام مکاتب فکر کے افراد کی شرکت ۔امسال کی طرح شگر میں جشن عید میلادالنبی شایان شان طریقے سے منایا گیا۔ اس سلسلے میں جامع امامیہ شگر سے ریلی نکالی گئی۔ جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، ریلی کی شرکاء کی نعت اور درود کی صداؤں سے شگر کی فضا گونج اٹھا۔ ریلی حسن شہید چوک سے ہوتا ہوا حسینی چوک پہنچے جہاں جشن عید المیلاد النبی کا کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے شیخ زکات علی ناصر الدین نے کہا کہ جشن آمد مصطفی کا دن دنیا کی سب سے العظیم دن ہے۔ اس دن جتنی خوشی منایا جائے کم یے۔ امام خمینی کی فرمان کی روشنی میں 12 ربیع الاول ٹلتا 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت ہیں۔

بلتستان یونیورسٹی میں عید میلا النبی صلی اللہ علیہ وال وسلم کے موقع پر وقار تقریب

urdu news, Rally in Shagar in connection with Eid Milad-ul-Nabi (peace be upon him

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں