شگر سانحہ گوادر بلوچستان میں شہید ہونے والے شہداء‌کی یاد میں طوسی ایجوکیشن سسٹم شگر کے طلباء کی جانب سے دعائیہ تقریب

شگر سانحہ گوادر بلوچستان میں شہید ہونے والے شہداء‌کی یاد میں طوسی ایجوکیشن سسٹم شگر کے طلباء کی جانب سے دعائیہ تقریب
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر سانحہ گوادر بلوچستان میں شہید ہونے والے پاکستان آرمی کے بہادر جوانوں کی یاد میں طوسی ایجوکیشن سسٹم شگر کے طلباء کی جانب سے دعائیہ تقریب ، سکول کی طلباء و طالبات کی جانب سے شہداء کی یاد میں شمع روشن کئے۔ اور وطن پر جان نچھاور کرنے والے بہادر سپوتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ سکول کے طلبا و طالبات نے شہداء کی یاد میں شمع روشن کرنے کے بعد وطن عزیز کی سلامتی اور شہداء کی بلندی درجات کیلئے خصوصی دعا کی۔
Urdu news, Prayer ceremony by the students of Tusi Education System Sugar in memory of Shaheed A in Gwadar Balochistan.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں