شگر ، محکمہ صحت میں سیاسی مداخلت عروج پر، آر ایچ سی شگر میں ایل ایچ وی کی کمی، خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا

شگر ، محکمہ صحت میں سیاسی مداخلت عروج پر، آر ایچ سی شگر میں ایل ایچ وی کی کمی، خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا
رپورٹ، 5 سی این نیوز شگر
شگر ، محکمہ صحت شگر میں سیاسی مداخلت عروج پر، آر ایچ سی شگر میں ایل ایچ وی کی کمی، خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا، شگر آر ایچ سی شگر میں ایل ایچ وی کی کمی کی وجہ سے شدید قسم کی مشکلات کا سامنا خواتین سہولت سے محروم سیاسی مداخلت پر تبادلہ ہونے لگے الچوڑی ، چھورکاہ ، گلاپور میں ڈاکٹر موجود نہیں عوام کو مشکلات کا سامنا، جبکہ آر ایچ سی پورے ضلعے میں ڈی ایچ کیو کا مقام رکھنے کے باوجود عملہ مکمل نہیں جبکہ سیاسی مداخلت سے خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہی ہیں ، پورے آر ایچ سی میں دو ایل ایچ وی موجود جس کہ وجہ سے خواتین کو شدید قسم کی مشکلات کا سامنا ہے
شگر ، محکمہ صحت شگر میں سیاسی مداخلت عروج پر، آر ایچ سی شگر میں ایل ایچ وی کی کمی، خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا

شگر میں ٹیچر کی کمی کے خلاف طلبا سڑکوں پر احتجاج کرنے لگے شگر یونین کونسل مرہ پی گرلز سکول میں ٹیچر کی کمی کے خلاف طلباء سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور

شگر تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس کا ڈی سی شگر کے زیر صدارت اہم میٹنگ میں ضلع میں جاری ترقیاتی سکیموں کا جائزہ

دو پاکستانی نوجوانوں کو بھارتی جیلوں سے رہائی مل گئی

Urdu news, political interference in health department Shigar,

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں