urdu news, passenger van accident 27

افسوسناک حادثہ ، مانسہرہ ہاتھی میرا موٹروے کے مقام پر کوسٹر گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہونے کی وجہ سے حادثہ کا شکار ۔
رپورٹ، 5 سی این نیوز
افسوسناک حادثہ ، مانسہرہ ہاتھی میرا موٹروے کے مقام پر کوسٹر گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہونے کی وجہ سے حادثہ کا شکار ۔
، مانسہرہ: ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز بمع میڈیکل ٹیمیں جاے حادثہ پر پہنچ گئیں۔
مانسہرہ: حادثہ میں ڈرائیور جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی۔جن میں
شاہد ولد کاکا جان
عبدالرحمان
رفاقت اللّه ولد زاہد
تاج الدین ولد حیدر ولی
نادر امان ولد شیخ عمران
احسان زخمی جبکہ
صدام ڈرائیور (جاںبحق)

مانسہرہ: ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم اور موٹر وے پولیس نے موقع پر پہنچ کر تمام زخمی افراد کو فرسٹ ایڈ فراہم کر کے كنگ عبدالله ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا۔
ترجمان :
ریسکیو 1122 مانسہرہ
urdu news, passenger van accident

دن بھر کی اہم خبریں ، پاکستان کو عالمی کرکٹ کی میزبانی کتنے سالوں بعد ملا۔

شگر سمیت بلتستان کی فضا ساتویں‌روز بھی سوگوار، المناک حادثے میں شہیداء کے لواحقین سے تعزیت کے لیے ملک کے دور دراز کے مختلف علاقوں سے ماتمی انجمنوں ، نوحہ خوانوں ، نوجوانوں اور علمائے کرام کی آمد کا سلسلہ جاری ،

چیمپئن ٹرافی 2025، کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

افسوسناک حادثہ ، مانسہرہ ہاتھی میرا موٹروے کے مقام پر کوسٹر گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہونے کی وجہ سے حادثہ کا شکار ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں