گلگت سابق اپوزیشن لیڈر و رہنما پی ایم ایل ن کیپٹن ریٹائرڈ محمد شفیع کی جی بی سکاؤٹس ہسپتال میں مریضوں کی عیادت کیا

گلگت سابق اپوزیشن لیڈر و رہنما پی ایم ایل ن کیپٹن ریٹائرڈ محمد شفیع کی جی بی سکاؤٹس ہسپتال میں مریضوں کی عیادت کیا
رپورٹ 5 سی این گلگت
گلگت سابق اپوزیشن لیڈر و رہنما پی ایم ایل ن کیپٹن ریٹائرڈ محمد شفیع کی جی بی سکاؤٹس ہسپتال میں مریضوں کی عیادت کیا ۔گلگت بلتستان کا سیکورٹی ادارہ جی بی سکاوئٹس ہر فیلڈ میں کامیاب رہے ہیں ۔گلگت بلتستان سکاؤٹس میں سکردو سے تعلق رکھنے والا حوالدار مہدی کے والد ہڈور ساخحہ میں بازوں میں گولی لگی تھی عیادت کیا۔ساتھ ہی ساتھ یاسر دانیال جس کا پیتہ کا آپریشن سرجیکل سپیشل لسٹ ڈاکٹر حبیب ڈار نے کیا تھا عیادت کیا اور ساتھ میں مریضوں کو حوصلہ دیتےہوئے کہا کہ زندگی میں مشکلات آتے رہے ہیں ہمیں شکر و صبر سےکام لینا چاہے ۔مشکل وقت کم مدت تک ہی رہتا ہے ۔اللہ پاک انسان کو دنیا میں آزمائش کے لئے پیدا کیا ہے اللہ اپنے مومن بندوں کو آزمائش دیتا ہے ۔ہمیں اللہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہے
Urdu news Pakistan, Visited patients at GB Scouts Hospital

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں