شگر گندم سبسڈی میں کمی اور صحت کارڈ کا خاتمہ عوام دشمن اقدامات کے بد تریں مثال ہیں ۔

گندم سبسڈی میں کمی اور صحت کارڈ کا خاتمہ عوام دشمن اقدامات کے بد تریں مثال ہیں
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
ذاتی مفاد کے لئے عوام پر قہر نازل کرنے والے حکمرانوں کی ہر سہولتکاری کو ناکام بنائیں گے ۔
گندم سبسڈی میں کمی اور صحت کارڈ کا خاتمہ عوام دشمن اقدامات کے بد تریں مثال ہیں ۔
ایسے اقدامات محض حکمرانوں کی اپنی کرسی بچانے کی گھناونی کوشش ہے ۔
جس دن یہ حکمران عوامی غیض و غضب کے شکار ہونگے اس دن انکو منہ چھپانے کی بھی جگہ بھی نہیں ملے گا۔
قیادت حکم دینگے تو پہیہ جام اور شیٹر ڈاون ہٹرتال کی کال دینگے ۔
عوام کے مشکور ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر احتجاج میں شرکت کر رہے ہیں
عوام نے اسی طرح ساتھ دیا تو انشاءاللہ کامیابی ہماری منزل ہونگے ۔
urdu news pakistan, Reduction in wheat subsidy and abolition of health card are the worst examples of anti-people measure

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں