پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپین شپ میں‌ترکمانستان کو ہرا کر ٹائیٹل اپنے نام کر لیا

urdu news, Pakistan beat Turkmenistan to win Central Asian wali ball Championship

پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپین شپ میں‌ترکمانستان کو ہرا کر ٹائیٹل اپنے نام کر لیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپین شپ میں‌ترکمانستان کو ہرا کر ٹائیٹل اپنے نام کر لیا ، پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چمپین شپ میں تر کمانستان کو ایک کے مقابلے 3 سیٹ سے جیت لیا.
پاکستان ٹیم پورے ایونٹ میں ناقابل شکست رہے. کل 19 سینٹ میں سے 18 سیٹ اپنے نام کر لیااور 3 سیٹ ہارے. پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپین شپ میں‌ترکمستان کو ہرا کر ٹائیٹل اپنے نام کر لیا.

فیصل واڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کی شو کاز جاری، سپریم کورٹ نے ذاتی حثیت میں طلب کر لیا

شگر گرلز ہائیر سکینڈری سکول حشوپی میں نیوٹریشن کے حوالے منعقدہ تقریب ، ایک سروے کے مطابق شگر کے علاؤہ باشہ میں 60 فیصد لوگ بلڈ پریشر کا شکار ہے ڈاکٹر نور علی، ڈاکٹر محمد ظہیر

شگر، بل ادائیگی نہ ہونے پر ٹھیکیدار کا کام روکنے کا اعلان ،دفاعی و سیاحتی اعتبار سے اہمیت کے حامل شگر اسکردو روڈ لمسہ پڑی ایک بار التواء کا شکار

urdu news, Pakistan beat Turkmenistan to win Central Asian wali ball Championship

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں