شگر گرلز ہائیر سکینڈری سکول حشوپی میں نیوٹریشن کے حوالے منعقدہ تقریب ، ایک سروے کے مطابق شگر کے علاؤہ باشہ میں 60 فیصد لوگ بلڈ پریشر کا شکار ہے ڈاکٹر نور علی، ڈاکٹر محمد ظہیر

urdu news, Nutrition event held at Shigar Girls Higher Secondary School

شگر گرلز ہائیر سکینڈری سکول حشوپی میں نیوٹریشن کے حوالے منعقدہ تقریب ، ایک سروے کے مطابق شگر کے علاؤہ باشہ میں 60 فیصد لوگ بلڈ پریشر کا شکار ہے ڈاکٹر نور علی، ڈاکٹر محمد ظہیر
شگر(عمران شگری 5 سی این نیوز ) گرلز ہائیر سکینڈری سکول حشوپی میں نیوٹریشن کے حوالے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر نور علی، ڈاکٹر محمد ظہیر اور دیگر مقررین کا کہنا تھا ہمارے ہاں صحت مند انسان صرف جسمانی طور فٹ نظر آنے والے انسانوں کو کہا جاتا اس کے برعکس ہمارے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہے ایک سروے کے مطابق شگر کے علاؤہ باشہ میں 60 فیصد لوگ بلڈ پریشر کا شکار ہے۔ ہمیں نمکین چائے کے کثرت سے استعمال کو کم کرنا ہوگی ساتھ ہی بہت سے لوگ منٹل ہیلتھ کا شکار ہے دماغی صحت مندی وقت کی اہم ضرورت ہے۔نیوٹریشن اینڈ ڈائیٹ سے مراد کھانا کھانے کے لمحے اور ڈائٹ کھانے پینے کے چیزوں کو کہا جاتا ہے۔ اس وقت ہمارے لوگ نیوٹریشن کے منٹین نہ ہونے کے سبب مختلف بیماریوں کو شکار ہے۔ نیوٹریشن میں کاربوہائیڈریٹ ، پروٹین ، فیٹ ،لیپٹز اور منرلز یہ سب ہمارے خوراک میں شامل ہے۔ ہمارے روزمرہ کے خوراک میں کاربوہائیڈریٹ کم سےکم 60 فیصد ، لیپٹز کم سے کم 32 سے 35 فیصد اور پروٹین 10 سے 16 فیصد شامل ہونی چاہیے۔نیوٹریشن کے برابر استعمال نہ کرنے پر گلگت بلتستان میں لوگ موٹاپا سمیت دیگر بیماریوں کا شکار ہے۔ لوگ کہتے ہیں کتابوں کا دور نہیں رہا اب انٹرنیٹ کا دور ہے ہم سے کتابیں پڑھیں گے لیکن آج کا کتب میلہ دیکھ کر نہایت خوشی ہوئی ایسی ایسی کتابیں دیکھیئں دل کر رہا تھا سب خرید لوں۔ ایسے کتب میلہ ہر ماہ میں ہونی چاہیے ۔

گلگت بلتستان کے عامل صحافیو ں کے مسائل حل کرنے کیلئے حکومت سنجیدگی سے اقدامات کررہی ہے ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا یونین آف جرنلسٹس کے عہدیداران ملاقات

اسکردو یونیورسٹی آف بلتستان کی ٹیم نے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی

غذر فشیریز ڈپیارمنٹ کے اہلکاروں کا گاہکوچ سٹی کے مختلف بیکریز میں چھاپے بھاری مقدار میں غیر قانونی طریقے سے پکڑ کر بیکریز میں فروخت کرنے والی مچھلی برآمد

urdu news, Nutrition event held at Shigar Girls Higher Secondary School

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں