شگر ممبر اسمبلی و قائمہ کمیٹی بشیخ اکبر علی رجائی کی جانب سے گرلز ہائی سکول شگر میں لائبریری کی سنگ بنیاد رکھ دیا

شگر ممبر اسمبلی و قائمہ کمیٹی بشیخ اکبر علی رجائی کی جانب سے گرلز ہائی سکول شگر میں لائبریری کی سنگ بنیاد رکھ دیا
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز ویب
شگر ممبر اسمبلی و قائمہ کمیٹی بشیخ اکبر علی رجائی کی جانب سے گرلز ہائی سکول میں لائبریری کی قیام کیلئے مختص فنڈز سے لائبریری کی تعمیرات شروع ہوگئی۔ سنگ بنیاد کی تقریب میں شیخ اکبر رجائی ، آغا علی رضوی ، کاظم۔زاکری ،شیخ اشرف سمیت مجلس وحدتِ المسلمین کے رہنماؤں کی شرکت ۔ لائبریری ممبر اسمبلی وچیرمین قائمہ کمیٹی شیخ اکبر رجائی نے مقامی قیادت کی درخواست پر اپنے اے ڈی پی میں شامل رکھا تھا ۔ پبلک لائبریری کا سنگ بنیاد صدر مجلس وحدت المسلمین گلگت بلتستان آغا علی رضوی کے دست مبارک سے رکھا گیا اس موقع پر گرلز سکول شگر میں پر وقار تقریب کا انعقاد کیا تقریب سے شیخ اشرف شگری ، شیخ کاظم ذاکری ،شیخ اکبر رجائی اور صدر مجلس وحدت المسلمین گلگت بلتستان آغا علی رضوی نے خطاب کیا اس موقع پر پرنسپل گرلز ہائی سکول شگر نثار نے خطاب کرتے ہوئے ضلعی کابینہ مجلس وحدت المسلمین کا شکریہ ادا کیا اور دیگر مقررین کا کہنا ہے کہ کہ ہر جگہ لائبریری موجود ہے مگر شگر میں خواتین کے لیے پہلی اور معیاری لائبریری کی قیام سے تعلیمی نظام میں بہتری آئے گی لائبریری کی عمارت کا کام مکمل ہوتے ہی اگلے کاموں کا آغاز کردیا جائے گا۔
شگر ممبر اسمبلی و قائمہ کمیٹی بشیخ اکبر علی رجائی کی جانب سے گرلز ہائی سکول شگر میں لائبریری کی سنگ بنیاد رکھ دیا
urdu news, Member of Assembly and Standing Committee Bashikh Akbar Ali Rajai established a library in Girls High School Shigar

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں